26 نومبر، 2024، 12:20 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85671216
T T
0 Persons

لیبلز

صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ

تہران - ارنا - غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنےجمع ہوئے اور نیتن یاھو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار پیر کی شب تل ابیب میں اس حکومت کی داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنے جمع ہوئے اور قیدیوں کے تبادلے پر حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین غفیر کے خلاف نعرے لگائے اور قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .